Family Head
NASEEM KAUSAR
BR4913383
Phone:
MPBK-467
private
MPBK-467
Travelers (Mutamers)
PAX: 2 (A:2, C:0, I:0) · Beds: 0
| # | Name | Passport | Type | Bed | Visa No | Mofa No |
| 1 |
NASEEM KAUSAR |
BR4913383 |
Adult |
- |
|
|
| 2 |
MUJAHID ISLAMM |
XB1829541 |
Adult |
- |
|
|
Accommodation
0 Rooms(s) · 0 nights total
Transport & Services
Leg 1
Travel Date
Fri, 20 Nov 2026
Emergency Helplines
KSA Helplines
Makkah
RASHEED AHMAD MAKKAH 0544627473
Madinah
TASWAR ABBAS MADINA 050 7129736
Ground Transport
TRANSPORT MAKKAH ZEESHAN ANWAR 0549318383
Pakistan Helplines
Hotel
MAKKAH ZEESHAN ANWAR 0549318383
Hotel
TASWAR ABBAS MADINA TRANSPORT 050 7129736
Transport
PAKISTAN OFFICE M ALMAS SABIR +923058485466
Terms & Conditions
- 1Connect to WiFi immediately on landing and contact the given helpline numbers.
- 2"Similar" hotel refers to a property in a similar vicinity. Commitment is for a similar distance only.
- 3No passenger may stay above 30 days. Overstaying is subject to a hefty fine.
- 4Contact helpline at least 24 hours prior to availing any sharing bus transport.
ضروری ہدایات
- سعودیہ میں معتمرین سے پاسپورٹ لینے کی کسی کو اجازت نہ ہے۔ لہذا اپنا اپنا پاسپورٹ اپنے پاس سنبھال کے رکھیں۔ پاسپورٹ گم ہونے کی صورت میں آؤٹ پاس اور ٹکٹ کے چارجز معتمر پر عائد ہونگے۔
- ہوٹل میں چیک ان اور چیک آؤٹ کا وقت ظہر 2 بجے ہے۔ جبکہ مدینہ میں ہوٹل خالی اور صفائی کی صورت میں کچھ دیر انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔
- معتمرین ووچر پر درج شیڈول یا ادارے کے اسٹاف کی طرف سے دیئے گئے روانگی اوقات پر عمل کرنے کے پابند ہونگے۔
- معتمر کو مکہ سے مدینہ، مدینہ سے مکہ، مکہ سے ائیرپورٹ روانگی سے 24 گھنٹے قبل اسٹاف کو اپنا روانگی شیڈول نوٹ کروانا ہوگا۔
- مدینہ روانگی کیلئے صبح 7 بجے ہوٹل سے اپنا سامان اٹھا کر اسٹاف کی طرف سے بس آمد کی بتائے گئے مقام پر آنا ضروری ہوگا۔
- مکہ سے جدہ ائیرپورٹ روانگی کیلئے 8 گھنٹے پہلے ہوٹل چھوڑنا ہوگا۔
- کسی بھی سیکٹر کی ٹرانسپورٹ چھوٹ جانے پر دوبارہ ٹرانسپورٹ فراہم نہیں کی جائے گی۔ دوبارہ ٹرانسپورٹ حاصل کرنے کے الگ چارجز ہونگے۔
- پرواز چھوٹ جانے کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا۔ Extra Night کے چارجز معتمر کو خود ادا کرنے ہونگے۔
- سعودی قوانین اور پالیسی پر مکمل عملدرآمد کرنے کی ذمہ داری معتمرین پر عائد ہوگی۔
- کسی بھی پریشانی کی صورت میں عازمین ووچر پر درج شدہ سعودی اسٹاف کے نمبرز پر رابطہ کریں۔
- نوٹ:- مندرجہ بالا ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ کوتاہی کی صورت میں ہونیوالے کسی بھی نقصان کی ذمہ داری معتمرین پر ہوگی۔